ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، بارش کا کوئی امکان نہیں

494421 93542717 - ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، بارش کا کوئی امکان نہیں

ملک Ú©Û’ بیشتر علاقوں میں قیامت خیز گرمی، جیکب آباد میں درجہ Ø+رارت 51 ڈگری Ú©Ùˆ Ú†Ú¾Ùˆ گیا۔ لاڑکانہ، دادو، رØ+یم یارخان بھی تنور بنے رہے۔ لاہور میں درجہ Ø+رارت 47 ریکارڈ، کراچی میں بھی سمندری ہواؤں Ú©ÛŒ رفتار Ú©Ù… ہونے سے موسم گرم ہے۔

آج بھی دن بھر سورج Ø¢Ú¯ برساتا رہا۔ ملک Ú©Û’ بیشتر شہروں میں گرمی اپنے جوبن پر ہے۔ دن بھر سندھ Ú©Û’ میدانی علاقے تنور بنے رہے۔ جیکب آباد میں پارہ51 Ú©Ùˆ Ú†Ú¾Ùˆ گیا۔ پڈعیدن، دادو میں 50 جبکہ سکھر، موہنجوداڑو اور لاڑکانہ میں درجہ Ø+رارت 49 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
باغوں Ú©Û’ شہر لاہور میں بھی شدید گرمی Ù†Û’ شہریوں Ú©Ùˆ نڈھال کر دیا۔ درجہ Ø+رارت 47 تک جا پہنچا جس Ú©Û’ باعث شہریوں Ù†Û’ نہر کا رخ کیا اور Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÛ’ پانی میں ڈبکیاں لگا کر گرمی کا اØ+ساس دور بھگایا۔
پنجاب Ú©Û’ دیگر چھوٹے بڑے شہر بھی قیامت خیز گرمی Ú©ÛŒ لپیٹ میں ہیں۔ رØ+یم یار خان 49ØŒ ملتان 47ØŒ فیصل آباد میں درجہ Ø+رارت 46 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
ادھر بلوچستان Ú©Û’ علاقے تربت اور سبی میں بھی موسم انتہائی گرم ہے۔ Ù…Ø+کمہ موسمیات کا کہنا ہے ملک میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔